Lies Exposer of Dawah Salesmen

See posts by tags

See posts by categories

Anees ur Rahman slanders Shaikh Rabee (حَفِظَهُ اللهُ تعالى) Subs: Urdu

  • by
  • 1 minute read
  • Feb 02, 2022
🚨 Anees ur Rahman slanders Shaikh Rabee (حَفِظَهُ اللهُ تعالى) 🚨 Subs: Urdu



🚨 Anees ur Rahman slanders Shaikh Rabee (حَفِظَهُ اللهُ تعالى) 🚨

Subs: Urdu

اسلام علیکم شیخ۔
وعلیکم السلام۔
شیخ کیسی طبیعت ٹھیک
ہے آپ کی؟
ہاں۔
جی شیخ کچھ پوچھنا تھا آپ کو وقت ہے؟
کیا پوچھنا ہے؟
جی اک آپ سنیں نا کوئی بھی ایک واٹس ایپ گروپ ہے اس سے مجھے آڈیو کسی نے
ایک بھیانک آڈیو ڈالا دیا ہوا ہے آپ کا کوئی تقریر کا آڈیو
تھا سوال جواب والا تھا شاید وہ ۔ تو اس میں آپ ایسا بول رہے ہیں
کہ (ایک منٹ مجھے یاد کرنے دو کہ ہاں) شیخ ربیع بہت سخت ہے وہ پہلی بیچ سے فارغ
تھے مدینہ یونیورسٹی سے اور ان کا مزاج سخت ہے اور ان سے
غلطیاں بھی ہوئی ہے بہت ساری اور اس نے مطلب وہ
آپ نے یہ بولا ہے بیچ میں ایک بار یہ کافر ہے مطلب
وہ ایسا کہتے ہیں کہ یہ کافر ہے یا وہ کافر ہے فلاں کافر ہے تو
گروپ میں کچھ لوگوں نے مطلب اس پہ سوال اٹھایا آپ کے یہ کہنے
پہ کہ دیکھو شیخ انیس بنا کسی دلیل کے ایسا بول رہے ہیں کہ شیخ

ربیع تکفیری ہے وہ ان لوگوں کا بولنا تھا تو مطلب
کیا بولا جائے ان سے۔
وہ تکفیری ہے کوئی شک نہیں وہ آج بھی ہے اور
ان کا شاگرد گروپ بھی ایک ہی ہے چھوٹی چھوٹی بات کو کفر قرار
دیتے ہیں اہل حدیثوں کا ستارہ جمعیت احیاء
التراث الاسلامی اس کو بتاتے ہیں وہ شیعہ سے بھی بدتر
ہے خراب ہے حالانکہ وہ سب اہل حدیث ہیں سب اچھی اوسط میں حصہ لیتے
ہیں تفصیل وغیرہ شائع کرتے ہیں وضو کیسے کرنا نماز کیسے
پڑھنا ایسی کچھ باتیں ہوں گی جس وجہ سے انہوں نے
کہا یہ شیعہ سے بھی بدتر ہے اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں ایسا ان
کا کہنا ہے. اس لئے ہم ان کو……
اہل حدیث پکے ہیں شیخ ربیع سب کچھ ہیں لیکن ان کا طریقہ کسی کے لیے
اہل حدیث پکے ہیں شیخ ربیع سب کچھ ہیں لیکن ان کا طریقہ کسی کے لیے
سعودیہ میں مقبول نہیں ہے کوئی بڑے بڑے علماء جتنے ہیں شیخ بن باز یا سب۔ وہ شیخ
ربیع کی تعریف نہیں کرتے۔
جی جی جی جی
تو میں ابھی جا رہا
ہوں۔۔۔۔۔۔۔
جی شیخ جی اسلام علیکم جزاک الله
فون رکھتا ہوں۔

#jamiatpk #jamiatahlehadees #ahlehadees #ahlehadeesinternational #salafi #salafiyah

Related Posts