شیخ صالح بن فوزان الفوزان: کیا تردید وقت کا ضیاع ہے؟
سائل: بعض لوگ کہتے ہیں: اہل شہوت اور بدعت کی تردید وقت کا ضیاع ہے اور اس سے عام مسلمانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، کیا یہ قول صحیح ہے؟
شیخ صالح بن فوزان الفوزان: یہ اس شخص کے لیے بربادی ہے۔ جس نے بھی یہ بیان دیا وہ خسارے میں ہے
جہاں تک حق کو واضح کرنے کا تعلق ہے تو یہ حق اور درستی کی طرف لوٹنا ہے اور حق و صداقت پر امت کے اتحاد کا ذریعہ ہے۔ نعم۔
