چلیں جی نام نہاد علامہ صاحب نے دعاء میں بدعات و زیادتی کی بدترین مثالیں قائم کر ہی دیں
https://www.facebook.com/AwazSAMAA/videos/268427667517128/
مکمل دعاء جو طرح طرح کی ناجائز تفصیلات و منہجی بگاڑ کا آئینہ ہیں اس لنک پر
https://youtu.be/X9WsKhk8_jY
جیسے:
کافروں کی عمومی ہلاکت کی دعاء
ناجائز تکلف و تفصیل
اللہ سے اگر تو چاہے وغیرہ کرکے دعاء منع ہے وہ بھی کررہے
مسلم حکام کو بھی ذلیل کرکے اللہ کو بتارہے
دیگر اپنے بگڑے ہوئے منہج کے موافق حالات حاضرہ کے تجزیہ بھی عالم الغیب اللہ کو جتلا جتلا کر دعائيں
لوگوں کو بھی بے ایمان کہہ کر لتاڑ رہا ہے دعاء میں ہی
شرعی عذر کے تحت مسجد پر وقتی پابندی کو بھی عذاب الہی اور کفار کی فرمانبرداری قرار دے رہا ہے، حالانکہ نعوذ باللہ سنت سے اس کی اجازت ثابت ہے، گویا اس کے اس خبیث مؤقف کے نتیجے میں فتوی کس کس پر لگتا ہے العیاذ باللہ
گویا دعاء نہ ہوئی اپنے اخوانی خارجی منہج کا تعارف ہوگیا!
آخر میں فوراً نارمل بھی ہوگیا مطلب رونا وغیرہ بھی ایکٹنگ تھا میڈیا کے لیے تھا، جیسے اس قسم کے لوگوں کا وطیرہ رہا ہے!
اور کتاب و سنت فہم سلف صالحین کے مطابق اس کے رد کے لیے یہ درس سنیں
https://www.youtube.com/watch?v=YO0sbgS4XBc
اللہ ایسے نام نہاد کتاب و سنت کے دعویداروں سے امت کو محفوظ رکھے۔
Copied from Abdullah Al-Musleh
