شیخ صالح ابن فوزان الفوزان [حفظه الله]: اباضیہ کون ہیں؟
سوال: اباضیہ فرقہ، کیا اس کا تعلق صوفیوں سے ہے؟
اباضیہ کا تعلق خوارج سے ہے۔ وہ (دین میں) غلو کرتے ہیں، اور خوارج کے طریقے پر ہیں۔
شرک سے کم کبیرہ گناہ کرنے والے کو کافر قرار دیتے ہیں۔ اور ان کا عقیدہ ہے کہ گناہ گار ہمیشہ کے لیے آگ میں رہے گا جیسا کہ خوارج کا عقیدہ ہے۔
یہ عبداللہ ابن إباض کے پیرو ہیں اور خوارج سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ خوارج کا ایک فرقہ ہیں۔
اور کہتے ہیں کہ قرآن بھی مخلوق ہے اور جہمیہ بھی کہتے ہیں۔
وہ خوارج کی راہ سے جہمیہ کی راہ میں شامل ہو گئے۔
Source: WXF4XyE8K20
Khariji Doubt: “Why should we obey ruler? We haven’t given Baya’ah to him!” (Feat: FazlurRahman)
Takfiri Khariji Doubt Clarified “Why should we obey this ruler? We have not given Baya’ah to him!!” + Featuring: Deobandi Fazlur Rahman (President of Political Party Jamiat Ulama-e-Islam) ⏱️⏱️ VIDEO CHAPTERS ⏱️⏱️ 00:00:00 – Intro 00:00:04 – Copyright Disclaimer 00:00:08 – Fazlur Rahman tries to justify Khurooj by falsely accusing Hussain (رضي الله عنه ) […]
![شیخ صالح ابن فوزان الفوزان [حفظه الله]: اباضیہ کون ہیں؟](https://abuhaneefa.com/wp-content/uploads/2023/03/hqdefault-178.jpg)